عراق میں فائرنگ اور بم دھماکوں کے نتیجے میں تین امریکی فوجیوں سمیت مزید 16 افراد ہلاک ، امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹرس نے عراق میں اتحادی فوج کی کمانڈ سنبھال لی،القاعدہ گروپ نے گزشتہ ہفتے تباہ ہو نے والے امریکی ہیلی کاپٹر کی ویڈیو جاری کردی
ہفتہ 10 فروری 2007 16:35
(جاری ہے)
اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد بغداد میںعالمی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عراق میں تشدد روکنے کے لئے بغداد میں اتحادی فوج کے آپریشن کی ناکامی کی صورت میں حالات مذید خراب ہوجائیں گے ۔
ادھر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے مزاحمتی گروپ نے گزشتہ ہفتہ تباہ ہونے والے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کی ویڈیو جاری انٹرنیٹ پر جاری کردی ہے۔ جاری ہونے والی فلم جس کا دورانیہ دو منٹ ہے میں امریکی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ویڈیو میں امریکی ہیلی کاپڑ کوپرواز کرتے دیکھا یا گیا ہے جس کے قریب ہی دھواں چھوڑتی ایک چیز بھی نظر آتی ہے جس کے بعد ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو جاتا ہے اور اس سے آگ سے شعلے بلند ہو تے نظر آئے۔ویڈیو میں یہ واضح نہیں ہے کہ دھواں چھوڑتی چیز ہیلی کاپٹر سے ٹکرائی یا نہیں۔ واضح رہے کہ اس ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 7 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔امریکی حکام نے کہا تھا کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث بغداد کے قریب گر کر تباہ ہو ا،جبکہ مزاحمت کاروں نے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.