قاضی حسین احمد نے بسنت کے موقع پربچوں سمیت درجنوں افراد کے جاں بحق ہونے پر پیر کو یوم احتجاج منانے کی اپیل کر دی
اتوار 25 فروری 2007 22:04
(جاری ہے)
پتنگ بازی کے دوران قاتل ڈور سے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں مجلس عمل کے صدر نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک باپ کی حیثیت سے وہ ان کے دکھ درد کو سمجھ سکتے ہیں ج ن کے پیارے پتنگوں کی خونی ڈور کا شکار ہو گئے ۔
قاضی حسین احمد نے کہا کہ معصوم لوگوں کی موت کے ذمہ دار حکمران ہیں جنہوں نے پاکستان کے نام نہاد سافٹ امیج کو ابھارنے کی کوشش اور اپنی عیاشی کے لئے سپریم کورٹ کےواضح احکامات کے باوجود بسنت منانے کی اجازت دی۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے محض اپنی تفریح کے لئے معصوم لوگوں کو خون میں نہلا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.