Basant - Urdu News
بسنت ۔ متعلقہ خبریں
-
ًبسنت کو پنجاب کی ثقافت کا محفوظ، پرامن اور پرکشش چہرہ بنایا جائے گا: احمد عثمان جاوید
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
بسنت فیسٹیول کی انتظامی اور ثقافتی تیاریوں کے حوالے سے پی ایچ اے میں اہم اجلاس
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
بسنت ، پتنگ سازی کے سامان کیلئے رجسٹریشن کا (کل) سے آغاز
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
محفوظ بسنت 2027: پتنگ سازوں کی رجسٹریشن 5 ستمبر سے شروع
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
لاہور بسنت 2027،پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کیلئے اجازت نامے لازمی قرار
انتظامیہ کی ٹیمیں منظور شدہ سامان کی تیاری کی کڑی مانیٹرنگ کرینگی، منظور شدہ سائز، ڈور اور سوتی ڈور کی اجازت ہوگی،ڈی سی
جمعرات 3 ستمبر 2026 -
بسنت سے متعلقہ تصاویر
-
بسنت کی تیاریاں شروع، پتنگ سازی کے سامان کی (کل)سے رجسٹریشن کا اعلان
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
بسنت 2027ء کی تیاریاں ، پتنگ ،ڈورسازوں کو 6 ماہ قبل لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
بدھ 2 ستمبر 2026 - -
محفوظ بسنت کیلئے سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن پنجاب کا اجلاس، اہم تجاویز پر غور
ہفتہ 29 اگست 2026 - -
بسنت 2027 کی تیاریاں، لاہور میں ڈور سازی کے لیے 5مخصوص زونز قائم کرنے کی تجویز
مناواں، ایل ڈی اے سٹی نشتر، رائیونڈ، راکھ ٹیرا اور سگیاں پل راوی میں ڈور سازی کے پوائنٹس مختص کرنے کی تجویز
میاں محمد ندیم
پیر 24 اگست 2026 - -
uبسنت پورٹل اور انتظامات پر انتظامیہ و پتنگ سازوں کی ملاقات
ج*ڈی سی آفس لاہور میں اہم اجلاس، بسنت پورٹل جلد کھولنے کی یقین دہانی ذ*پتنگ اور ڈور کے سائز پر گفتگو، ایس او پیز کے مطابق ڈور تیاری کا مطالبہ
پیر 24 اگست 2026 - -
بسنت 2027 کی تیاریاں، لاہور میں ڈور سازی کے لیے 5مخصوص زونز قائم کرنے کی تجویز
مناواں، ایل ڈی اے سٹی نشتر، رائیونڈ، راکھ ٹیرا اور سگیاں پل راوی میں ڈور سازی کے پوائنٹس مختص کرنے کی تجویز
پیر 24 اگست 2026 -
-
بسنت پورٹل جلد اوپن کردیا جائیگا،ضلعی انتظامیہ کی پتنگ بازی سے وابستہ افراد کو ملاقات میں یقین دہانی
پیر 24 اگست 2026 - -
ڈپٹی کمشنرلاہور کی زیر صدارت اجلاس، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا گیا
ہفتہ 22 اگست 2026 - -
bلاہور میں 3 روزہ بسنت کی تاریخوں کا باقاعدہ اعلان
ھ*بسنت کے دوران حفاظتی ضوابط اور حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا ر*لاہور میں 3 روزہ بسنت 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو منائی جائیگی: ضلعی انتظامیہ
منگل 18 اگست 2026 - -
وزیراعلیٰ پنجاب نے بَسنت لاہور2027 کا اعلان کر دیا
لاہور ایک بار پھر 12، 13 اور 14 مارچ کو رنگ، ثقافت، موسیقی اور جشن کی رونقوں سے جگمگائے گا، مریم نوازشریف
ثنااللہ ناگرہ
منگل 18 اگست 2026 - -
آئندہ سال 3 روزہ بسنت اور جشن بہاراں کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
روزہ بسنت اور جشن بہاراں 12، 13اور 14مارچ 2027کو منعقد ہو گا
منگل 18 اگست 2026 - -
سوشل میڈیا پر پنجاب میں بسنت کے حوالے سے نوٹیفکیشن جعلی قرار
عوام سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں . محکمہ داخلہ پنجاب
میاں محمد ندیم
منگل 18 اگست 2026 - -
اکتوبر سے پتنگوں اور ڈور کی تیاری کا آغاز،پنجاب حکومت کا آئندہ برس بسنت منانے کا اصولی فیصلہ
پیر 17 اگست 2026 - -
قائمقام امریکی سفیر کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات، خواتین کے لیے منصوبوں کو سراہا
سکیورٹی، مصنوعی ذہانت ، ڈیجیٹل اثاثوں اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق
میاں محمد ندیم
بدھ 12 اگست 2026 - -
وزیراعلیٰ پنجاب سے قائم مقام امریکی سفیرکی ملاقات، اے آئی، ڈیجیٹل اثاثوں اور انرجی جیسے شعبوں میں تعاون پر اتفاق
بدھ 12 اگست 2026 -
Latest News about Basant in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Basant. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بسنت سے متعلقہ مضامین
-
ہرشخص دھندے میں لگا ہوا ہے !
ہماری یہ تواناقوم ہر مہینے ہی کسی نہ کسی دھندے میں مصروف رہتی ہے۔ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ!۔ یہ جشن تو وہ جشن!۔یہ تہوار تو وہ تہوار !
-
میرانمک،دیار غیر میں!
آج ہماری گفتگو کا محور ہمارا 'پنک سالٹ یعنی گلابی نمک' ہے جس میں سوڈیم کلورائیڈ کی مقدار %98 ہے جو کہ پوری دنیا میں ہمالیہ نمک کے نام سے استعمال ہو رہا ہے
-
بہار کا موسم آنے کو ہے تیار
اس موسم میں پہاڑوں پر برف پگھلنا شروع ہو جاتی ہے اور نئے پودے اور پھول کھلتے ہیں۔بہار آنے کے ساتھ ہی دن کا دورانیہ طویل ہوتا چلا جاتا ہے اور سورج مزیدروشن ہوجاتا ہے جبکہ راتیں چھوٹی ہو جاتی ہیں
-
بسنت ثقافتی تہوار نہیں
دنیا بھر کی اقوام میں رائج معروف ترین تہواروں کی تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ ہرتہوار ایک مخصوص پس منظر رکھتا ہے۔ یہودیوں کا سب سے بڑا تہوار ’’ھنوکا‘‘ ایک مذہبی تہوار ہے،
-
بسنت ایک خونی تہوار…
ایک دور تھا جب مکانات زیادہ تر چھوٹے اور ایک منزلہ ہوتے تھے اور پتنگ بازی کرنے والے کچھ منچلے بڑے بڑے بانسوں پر تاریں یا کانٹے لگائے کئی پتنگوں کو پکڑتے سڑکوں پر دوڑتے دکھائی دیتے
-
بسنت ،فصل بہار کے آتے آتے کتنے گریبان چاک ہوئے…
رنگا رنگ موسمی تہوار جو انتظامی ناکامی کی نذر ہو گیا، ڈور پھرنے، ہوائی فائرنگ اور مختلف حادثات میں ہر سال متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے تھے۔
مزید مضامین
بسنت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.