امریکی سینٹ نے عراق سے فوجی انخلاء کا بل بھاری اکثریت سے مسترد کردیا۔ڈیموکریٹ رکن کی جانب سے پیش کردہ ترمیمی بل کے حق میں صرف 29 ووٹ ڈالے گئے‘ 67 ارکان نے مخالفت کی۔عراق میں دہشت گردوں کی شکست تک انخلاء کا مطالبہ بے وقوفانہ ہے‘ امریکی سینٹ میں ری پبلکن سربراہ کی بات چیت
جمعرات 17 مئی 2007 12:06
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس بار عراق جنگ کے مخالف سینیٹروں کی تعداد میں 2002ء کی نسبت اضافہ دیکھنے میں آیا 2002ء میں عراق جنگ سے متعلق بل کی صرف 23 ممبران نے مخالفت کی تھی۔
امریکی سینٹ میں ری پبلکن سربراہ میچمیک کونل نے بتایا کہ ڈیموکریٹ کے بل کا مسترد ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ امریکہ کے دشمنوں کو فری ہینڈ نہیں دیا جاسکتا انہوں نے بتایا کہ عراق میں دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک انخلاء کا مطالبہ بے وقوفانہ ہے۔ واضح رہے کہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق عراق پر 2003ء میں امریکی قبضے سے لے کر اب تک 3400 امریکی فوجی ہلاک اور 3400 زخمی ہوچکے ہیں ڈیموکریٹس کا مطالبہ ہے کہ عراق سے فوجوں کو واپس بلا کر سکیورٹی کے انتظامات عراقی حکومت کے حوالے کئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.