عراق، پرتشدد واقعات کے دوران 61 افراد ہلاک، 45 زخمی،فلوجہ میں ایک خودکش حملہ آور نے بارودی سرنگ سے بھری اپنی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے باعث 40 افراد ہلاک ہوئے۔اپ ڈیٹ
جمعرات 24 مئی 2007 23:49
(جاری ہے)
دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقہ حی الشعلہ میں بس پر فائرنگ کی گئی ، واقعے میں گیارہ مسافر مارے گئے جبکہ کئی زخمی بھی ہوئے۔
دہشت گردوں نے کئی لاشیں بس سے نکال کر نذر آتش کردیں۔اورجائے وقوعہ پر آنے والے دوپولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ کرکوک کے نواحی علاقہ سلیمان بیک کے پولیس چیف طالب البیاتی کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا ، واقعے میں انکے چھ محافظ مارے گئے جبکہ پولیس چیف زخمی ہوئے۔ادھر فوج کے بیان کے مطابق گزشتہ روز مغربی صوبہ الانبار میں مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپ میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوگئے بیان میں جھڑپ کی تفصیلات نہیں دی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.