ایم ایم اے کے وفد نے لیاقت بلوچ کی سربراہی‌میں‌چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ۔۔ووٹر لسٹوں‌میں‌دو کروڑ ووٹوں‌کے اندراج نہ ہونے کے حوالے سے تشویش کا اظہار

ہفتہ 30 جون 2007 14:31

اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار30 جون 2007) ایم ایم اے کے وفد نے لیاقت بلوچ کی سربراہی‌میں‌چیف الیکشن کمشنر جسٹس قاضی محمد فاروق سے ملاقات کی اور ووٹر لسٹوں‌میں‌دو کروڑ ووٹوں‌کے اندراج نہ ہونے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے نام درج کیے جانے کا مطالبہ بھی کیا