
Muttahida Majlis-e-Amal - Urdu News
متحدہ مجلس عمل ۔ متعلقہ خبریں

متحدہ مجلس عمل کا قیام ریاست پاکستان کو بانی اسلام اور بانی پاکستان کے نظریہ اسلامی و فلاحی مملکت کی عملی صورت دینے کے لیے ہوا۔ یہ ایک سیاسی جماعت تھی یا سیاسی جماعتوں کا مجموعہ جس نے صدر پرویز مشرف اور سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کی مخالفت کی۔ اس میں صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ کہیں پارٹیوں کا اتحاد تھا۔
-
-جے یو آئی ف اور جماعت اسلامی کے اتحاد سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی
پیر 21 اپریل 2025 - -
جے یو آئی ،جماعت اسلامی کے اتحاد سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں‘ ملک احمد خان
صرف ایک جماعت کی جانب سے معمولی نوعیت کے سیاسی بلبلے بنتے ہیں‘ اسپیکر پنجاب اسمبلی
پیر 21 اپریل 2025 - -
مکسڈ مارشل آرٹس نیشنل چیمپئن شپ کے سیزن 4 کیلئے ٹرائلز کا انعقاد
اتوار 20 اپریل 2025 - -
مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن اوراسلام آباد ایم ایم اے ایسوسی ایشن کے زیرنگرانی نیشنل چیمپئن شپ کے ٹرائلز
اتوار 20 اپریل 2025 - -
ہم ایک وراثت بنا رہے ہیں"۔
معروف ایم ایم اے فائٹرعمر احمد کا پاکستان میں ایم ایم اے کی انقلابی ترقی پر اظہار خیال
اعجاز احمد گوندل منگل 8 اپریل 2025 -
متحدہ مجلس عمل سے متعلقہ تصاویر
-
بھارت کشمیریوں کو معاشی طورپرکمزور کرنے کی سازش کر رہاہے،عبدالرشید منہاس
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کا مولانا سردارمحمدخان لغاری کے انتقال پر اظہارافسوس
ہفتہ 22 مارچ 2025 - -
جے یو پی کے رہنما مولانا سردار محمد خان لغاری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
ہفتہ 22 مارچ 2025 - -
مولانا محمدخان لغاری کی دینی وملی خدمات قابل قدر ہیں‘ڈاکٹرراغب نعیمی
مرحوم سردار محمد خان لغاری نے اپنی زندگی میں ملک و قوم کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کیا
ہفتہ 22 مارچ 2025 - -
سابق ایم این اے حافظ حسین احمد کی وفات ایک عظیم سانحہ ہے، ان کی علمی، دینی اور سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
جمعرات 20 مارچ 2025 - -
یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں شامل شان وانگ ایم ایم اے گرلز اور بوائز ایونٹ اختتام پذیر
جمعرات 20 مارچ 2025 -
-
جمعیت علما ئے اسلام (ف)کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کر گئے
جمعرات 20 مارچ 2025 - -
تمام مکاتب اور مسالک کے مقدسات کا احترام لازم اور توہین ممنوع ہے ،علامہ سید ساجد علی نقوی
ہم نے ایک تاریخی اعلامیہ وحدت پر دستخط کرکے امت مسلمہ کو ایک لڑی میں پرونے میں کوششوں کی بنیاد رکھی ،قائدملت جعفریہ
جمعرات 13 مارچ 2025 - -
مولانا حامد الحق حقانی کا شمار پاکستان کے معروف دینی اسکالرز میں ہوتا تھا، شہید کی زندگی پر ایک نظر
جمعہ 28 فروری 2025 - -
اقتدار کی طاقت میں لوگ اندھے اور بہرے ہو جاتے ہیں، لیاقت بلوچ
بنیادی حقوق چھین لئے جائیں تو لوگ دوسرا راستہ اختیار کرتے ہیں، ہمیں ماضی کی غلطیوں کو دہرانے کی بجائے قومی ایجنڈے پر اتفاق کرنا چاہئے، اپوزیشن جماعتوں کی قومی کانفرنس ... مزید
جمعرات 27 فروری 2025 - -
کراچی ،پیر محمودمستوارقلندرسے جے یوپی کے وفد کی ملاقات
پیر 10 فروری 2025 - -
سندھ نے نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ 9گولڈ میڈلزکے ساتھ جیت لی
تین روزہ چیمپئن شپ میں سی ایف سی سندھ نے دوسری اور کسٹمز نے تیسری پوزیشن حاصل کی
بدھ 22 جنوری 2025 - -
نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ :شاہ پارہ اور وانیہ نے لیڈیز سنگلز جیت لیا
بوائز میں سی ایف سی سندھ اور خیبر پختونخوا کے فائٹرز نے میدان مار لیا،پر جوش مقابلوں کا انعقاد
منگل 14 جنوری 2025 - -
ھ*سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمدکا 87واں یوم پیدائش آج اتوار کو منایا جائے گا
ہفتہ 11 جنوری 2025 - -
قاضی حسین احمدکا 87واں یوم پیدائش12جنوری اتوار کو منایا جائے گا
جمعہ 10 جنوری 2025 -
Latest News about Muttahida Majlis-e-Amal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muttahida Majlis-e-Amal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
متحدہ مجلس عمل کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ متحدہ مجلس عمل کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
متحدہ مجلس عمل سے متعلقہ مضامین
-
آپ نے تو بدل کے رکھ دیا
نیوزی لینڈ جیسے پر امن ملک میں یہ پہلا واقعہ تھا جس کا قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ٹیرنٹ نامی دہشت گرد کی وہ واردات مدتوں یاد رہے گی۔انفرادی طور پر پاکستان کے دس یا اس سے کچھ زیادہ لوگ اس حملے کی ..
-
اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے قائد عمران خان کی مدح سرائی میں جب تمام حدود پھلانگ لیں تو پارلیمنٹ نے ان کا’’ ناطقہ‘‘ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
عمران خان کاسیاسی مافیا کے خلاف آپریشن کلین اپ
موجودہ حکومت کو قائم ہوئے4 ماہ ہو چکے ہیں لیکن تاحال حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم نہیں ہو سکے
-
حکومت کے خلاف فوری تحریک نہ چلانے پر اتفاق رائے
مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف 25جولائی 2017 کو اقتدار سے نکالے جانے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہائوس آئے جبکہ انھوں نے 22سال بعد قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں قدم رکھا اور کم وبیش دو ..
-
آصف علی زرداری اور نوازشریف کی ملاقات کا امکان
پاکستان پیپلز پارٹی کے سوا کم و بیش اپوزیشن کی تمام جماعتیں عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف بطور احتجاج اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھانا چاہتی تھیں لیکن
-
منی بجٹ مسترد
میاں شہباز کی فی البدیہ تقریر،منی بجٹ مسترد حکومت اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لئے پیپلز پارٹی سے سودے بازی کر سکتی ہے
مزید مضامین
متحدہ مجلس عمل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.