لال مسجد آپریشن کے بعد پہلی نماز جمعہ کے موقع پر شدید ہنگامہ آرائی،مولانا عبدالعزیز کے حامیوں نے مولانا اشفاق کو امامت سے روک دیا، عمارت پر قبضہ، میجر ریٹائرڈ راشد منہاس نے خطبہ دیا، سڑک پر سراج الحق نے نماز پڑھائی ۔ (اپ ڈیٹ 2)
جمعہ 27 جولائی 2007 15:34
(جاری ہے)
اس دوران مولانا عبدالعزیز اور مولانا عبدالرشید غازی کے حامیوں نے مسجد کا رنگ دوبارہ لال کرنا شروع کردیا ۔
مرکزی جامع مسجد کے بورڈ پر سیاہی مل دی گئی اور غازی شہید لال مسجد نام کا نیا بورڈ آویزاں کیا گیا ۔اس سے پہلے جب نماز جمعہ کی امامت کیلئے حکومت کی جانب سے نامزد نئے خطیب مولانا اشفاق سرکاری پروٹوکول میںمسجد میں آئے تو انہیں منبر تک جانے سے روک دیا گیا۔ جس کے بعد وہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بغیر واپس چلے گئے۔ اس موقع پر وہاں اسلام آباد اور دیگر قریبی علاقوں سے آنے والے نمازیوں نے شدید احتجاج کیا اور کہا کہ لال مسجد میں صرف مولانا عبدالعزیز کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ کوئی سرکاری مولوی قبول نہیں کریں گے۔ ایم ایم اے کے رہنما لیاقت بلوچ اور دیگر رہنما جب لال مسجد پہنچے تو انہیں بھی نمازیوں نے اندر جانے نہیں دیاگیا۔ اس موقع پر مولانا عبدالعزیز اور مولانا عبدالرشید غازی کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ نمازیوں نے مائیک کا کنٹرول حاصل کرلیا جس کے بعد پہلی اذان ادا کئی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.