ملکی دریاؤں میں پانی کی صورتحال‘ دریائے سندھ میں سکھر کے مقام پر17ہزار کیوسک کا اضافہ
جمعہ 24 اگست 2007 12:41
(جاری ہے)
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر پانی کی بالائی سطح دولاکھ 97 ہزارآٹھ سو کیوسک ریکارڈ کی گئی اور سکھر بیراج سے کوٹری بیراج کے لیے دولاکھ 53 ہزار نوسو کیوسک پانی چھوڑا جارہا ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گدو بیراج پر پانی کی سطح میں90 ہزار کیوسک پانی کی کمی ہوئی ہے۔یہاں گزشتہ روز پانی کی بالائی سطح تین لاکھ 34 ہزار کیوسک تھی جس کی سطح اب دولاکھ45 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔گدو بیراج سے سکھر بیراج کے لیے دولاکھ 25ہزار کیوسک پانی چھوڑا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.