پمز میں غیرمعیاری ادویات کے استعمال پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس،وفاقی سیکرٹری صحت کو 12 ستمبر تک عدالت عظمیٰ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پیر 27 اگست 2007 13:54
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری زندگی بچانے والی ایسی ادویات کی فراہمی جاری ہے۔
جو ناصرف غیرمعیاری ہیں بلکہ انسانی صحت کے لئے مضر ہیں اس حوالے سے پمز میڈیکل سٹور کی فارمسٹ نے ہسپتال انتظامیہ کی توجہ اس جانب مبذول کروائی تو بجائے انہوں نے اصلاح احوال کرنے کے الٹا اس فارمسٹ کو کھڈے لائن لگا دیا تاکہ غیرمعیاری ادویات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھ کر ادویہ ساز کمپنیوں سے بھاری نذرانے اور رشوت وصول کی جائے۔ اس تحریری شکایت پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری صحت 12 ستمبر تک رپورٹ طلب کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.