عوام حکمران طبقے میں بیٹھے فلور ملزمالکان کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں، قاضی حسین احمد،چینی مافیا کے بعد آٹا مافیا نے بھی جنم لے لیا،گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل کے باوجود لاہور سمیت دیگر شہروں میں آٹے کی عدم دستیابی حیران کن ہے، ایم ایم اے کے صدر کی صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 15 ستمبر 2007 20:06
(جاری ہے)
لاہور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے قاضی حسین احمد نے کہا کہ گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل کے باوجود لاہور سمیت دیگر شہروں میں آٹے کی عدم دستیابی حیران کن ہے۔
پہلے روزے پر غریب لوگوں کو بلیک میں بھی آٹا دستیاب نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ چینی کے بحران کے موقع پر قیمتیں بڑھنے کے بعد وفاقی و صوبائی وزرا کی شوگر ملوں سے لاکھوں ٹن چینی برآمد ہوئی تھی اور اب بھی انہی لوگوں نے غریب عوام سے پیسہ بٹورنے کیلئے آٹے کی ذخیرہ اندوزی کر لی ہے۔قاضی حسین احمد نے کہا کہ جب تک عوام اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر نہیں آئیں گے تب تک تمام مسائل حل نہیں ہو سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.