پاک، جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ کرکٹ میچ کا سیکورٹی پلان تیار
ہفتہ 20 اکتوبر 2007 14:19
(جاری ہے)
اوراسی شام نٹ پریکٹس کریں گی۔ 21اکتوبر سے سٹیڈیم میں چاروں اطراف کے دکانداروں کو بذریعہ نوٹس اطلاع کر دی گئی ہے کہ وہ 21اکتوبر سے 23اکتوبر تک اپنی دکانیں مکمل طور پر بند رکھیں۔ سٹیڈیم کے باہر عارضی پولیس چوکی قائم کر دی گئی ہے۔
یہاں ایلیٹ فورس کے علاوہ بم ڈسپوزل سکواڈ، ریسکیو 22،فائر بریگیڈ، ایمبو لنس سروس کا عملہ بھی موجود ہوگا۔ سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ تاہم صحافی اس پابندی کی زد میں نہیں آئیں گے۔ 21اکتوبر بروز اتوار اسٹیڈیم کے چاروں اطراف روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیئے جائینگےمزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.