سندھ بھر میں تشدد کے واقعات، سیاسی کارکنوں پر قائم مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

منگل جنوری 16:19

کراچی ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سندھ بھر میں‌تشدد اور لوٹ مار کے ہزاروں واقعات ہوئے۔

(جاری ہے)

جن کے خلاف پیپلز پارٹی کے‌کارکنوں‌ پر ‌ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے سینکڑوں مقدمات قائم کیے گئے ، تاہم حکومت سندھ نے سیاسی جماعتوں کے ارکان ‌کیخلاف مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :