پاکستانی کرکٹرز غیرملکی دوروں میں ان لوگوں سے دور رہیں جنہیں وہ نہ جانتے ہوں،آئی سی سی
پیر 21 اپریل 2008 12:28
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پاکستان آنے والے آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے افسر کے پاس ایسی تصاویر تھیں جن میں پاکستانی کرکٹرز گزشتہ سال بھارت میں ہونے والی کسی تقریب میں شریک تھے اور ان کے ساتھ ایک ایسا شخص بھی تھا جو اینٹی کرپشن یونٹ کی نظروں میں مشکوک ہے۔
پاکستانی کرکٹرز کا یہ کہنا تھا کہ وہ عام طور پر تقریبات میں کئی لوگوں سے ملتے ہیں جنہیں وہ نہیں جانتے اور وہ پرستار ان کے ساتھ تصاویر بنواتے ہیں۔ بھارت میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی اور پھر ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے موقع پر پاکستانی کرکٹرز بہت زیادہ سماجی اور ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف رہے تھے جن میں دیوالی منانا، فلموں کے شوز میں جانا اور دیگر تقریبات شامل تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.