پھلروان پولیس نے تین ٹرک پشاورآٹاسمگلنگ کرنے والے پکڑ لیے

ہفتہ 26 اپریل 2008 11:46

پھلروان(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین26اپریل 2008 ) پھلروان پولیس کے ایس ایچ او سکندر خان نے گزدن ساڑھے گیارہ بجے سرگودھا کی طرف تین ٹرک نمبر پشاور سی3521،پشاورای3189اورٹرک نمبر پشاور کے8285 کو سالم موٹر وے انٹرچینج کے ذریعے پشاورجاتے ہوئے پکڑ لیے گیارہ سو آٹے کے تھیلے بھی قبضے میں لے لیے اور ڈرائیور محمد رفیق وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :