مردان ،خود کش حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،مردان خود کش حملہ ڈمہ ڈولا میزائل حملہ کا جواب ہے،مقامی طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
پیر 19 مئی 2008 18:26
(جاری ہے)
واقعے کے باعث مردان میں خوف و حراس کی فضا طاری ہے ۔
مقامی طالبان نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے مقامی طالبان کمانڈر مولوی عمر نے پشاور میں غیرملکی خبررساں ادارے سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مردان کے پی آر سی مارکیٹ میں ہونے والا خود کش حملہ شمالی علاقہ باجوڑ میں ڈمہ ڈولا میں ہونے والے امریکی میزائل حملے کا بدلہ ہے انہوں نے کہا کہ مردان میں تحریک طلابان کے مقامی لیڈروں نے انہیں فون کرکے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان قبائلیوں کے خلاف ایسی کارروائیوں کو روکے کیونکہ حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات ہورہے ہیں اور ایسی کارروائیوں سے مذاکرات کو شدید دھچکا لگ سکتا ہے واضح رہے کہ اتوار کے روز مردان میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 13 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے تھے ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.