’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے پر تیمور سلیم جھگڑا کا ردعمل
ساجد علی پیر 29 اپریل 2024 12:35
(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا ہے، وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا اسحاق ڈار کو نائب مقرر کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے، ہمارے دور میں بھی پرویزالہٰی نائب وزیراعظم رہے ہیں، ہم حکومت کاحصہ نہیں لیکن اچھے مشورے دیں گے، پاکستان مسلم لیگ ن نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے مشاورت کی ہوگی، پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہے، مجھے لگتا ہے کہ قیادت سے اس حوالے سے مشاورت کی گئی ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
گورنر سندھ کی سفارش پر گورنر ہاؤس میں انڈس یونیورسٹی کے خصوصی کانووکیشن 2024 کا انعقاد
-
فتح ٹو راکٹ سسٹم کا تجربہ کامیاب رہا، پاکستانی فوج
-
دبئی پراپرٹی لیکس نے حکمران طبقہ کی بیرون ملک جائیدادوں اور دولت کا پول کھول دیا
-
دبئی میں سیاسی اکابرین کی پراپرٹیز کو بیچا جائے، فاروق ستار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت پر رہائی کا حکم
-
پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں، عمر ایوب
-
دبئی میں سیاسی اکابرین کی پراپرٹیز کو بیچا جائے، فاروق ستار
-
اسلام آباد،حقیقی آزادی مارچ کے دوران درج مقدمے میں عمران خان بری
-
190ملین پائو ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور
-
اپوزیشن غیر سنجیدہ، منافقت کی سیاست کرتی ہے، بلاول بھٹو زر داری برس پڑے
-
پنجاب حکومت کا ٹیکس نیٹ میں شامل تمام سروسز پرٹیکس کی شرح یکساں رکھنےکا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.