انصاف کے بغیر قومیں زندہ نہیں رہتیں،وکلاء تحریک جلد سرخرو ہو گی، معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
پیر 19 مئی 2008 21:18
(جاری ہے)
وکلاء نے غیر آئینی پی سی او کو تسلیم نہ کر کے ایک شاندار مثال قائم کی ہے ۔
عوام نے بھرپور طور پر ان کی پذیرائی کر کے عدلیہ پر جس اعتماد کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ صدر بار نے 24مئی کو فیصل آباد میں ہونے والے ملک گیر وکلاء کنونشن کے حوالے سے بھی انہیں آگاہ کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وہ 16جون 2007کے دورہ فیصل آباد کے موقع پر بھرپور جذبات کو آج تک فراموش نہیں کر سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.