صحت اور تعلیم کے شعبوں میں میرٹ پر سختی سے عمل کرنے سے ہی ہونہار طالبعلموں کو جائز مقام اور حق مل سکتا ہے ‘وزیر اعلی پنجاب
جمعرات 22 مئی 2008 18:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا انتظام و انصرام پیشہ وارانہ طور پر اہل اور قابل انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے جو پنجاب میں میڈیکل کی تعلیم کے فروغ کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت صوبے میں میڈیکل کی تعلیم اور صحت عامہ کی سہولتیں پسماندہ علاقوں تک پہنچانے کے لئے یونیورسٹی سے ہر ممکن تعاون کرے گی ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا کہ مجھے یہ جان کر اطمینان ہوا ہے کہ یو نیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایسا شفاف امتحانی طریقہ کار وضع کیا ہے جس کے نتیجے میں اب صرف ڈاکٹروں کے بچے ہی ڈاکٹر نہیں بن رہے بلکہ غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ہونہار بھی ڈاکٹر بن رہے ہیں ۔ بعد ازاں وزیر اعلی پنجاب نے کمپیوٹر ریسورس لیب ‘ وائرلیس نیٹ ورک ‘ انگلش لنگوئج لیب ‘ سکل لیب ‘ ایم ایس سی میڈیکل لیب‘ ویڈیو کانفرنس روم سمیت مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.