لاہور شہر میں‌ہونے والی شدید بارشں‌کے بعد وزیر اعلی پنجاب کا مختلف علاقوں کا دورہ

ہفتہ 12 جولائی 2008 12:31

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 12جولائی 2008ء) لاہور شہر میں‌ہونے والی شدید بارشں‌کے بعد وزیر اعلی پنجاب نے شمالی لاہور کے علاقوں دوموریہ پل ، فیض آباد اور دوسرے علاقوں کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر بارشی پانی کے فوری نکاس نہ ہونے پر میاں شہباز شریف کی برہمی کا اظہار کیا ۔۔

متعلقہ عنوان :