معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری وکلاء کنونشن سے خطاب کے لئے ملتان سے بہاولپور روانہ ہوگئے ۔وکلاء اور عوام غیر قانونی اور غیر آئنی اقدامات کو قبول نہیں کریں گے ،بیرسٹر اعتزازاحسن کی ملتان میں پریس کانفرنس
ہفتہ 26 جولائی 2008 14:45
(جاری ہے)
اس سے پہلے ملتان بار سے خطاب میں جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ خوفزدہ جج آزاد اور منصفانہ فیصلے نہیں کرسکتا ۔
عدلیہ کے کھنڈرات پر پائیدار پارلیمنٹ کا قیام ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ نہ ہونے کی صورت میں شہری انصاف کے لئے دوسرا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں، جبکہ ارکان پارلیمنٹ آئین اور قانون سے ماورا نہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی جمہوری نظام آزاد عدلیہ کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا اور اس کے وجود کو ہر وقت خطرہ رہتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.