میر صادق جیسے لوگوں کی وجہ سے وکلاء کی تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، مقاصد کے حصول تک جدو جہد جاری رہے گی، معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا سیالکوٹ بار سے ٹیلی فونک خطاب
جمعرات 31 جولائی 2008 14:35
(جاری ہے)
ادھر عدلیہ کی آزادی اور معزول ججز کی بحالی کے لئے لاہور میں وکلا نے ایوان عدل سے پنجاب اسمبلی تک نکالی اس موقع پر وکلا رہنماوٴں نے اپنے موٴقف کا اعادہ کیا کہ حکومت کو معزول ججز کی بحالی کے لئے چودہ اگست تک کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے ۔
کوئٹہ ، پشین، قلات، نوشکی، سبی ، زیارت، قلعہ عبداللہ، مستونگ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔ وکلاء رہنما باز محمد کاکڑ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ بلوچستان کے وکلاء عدلیہ کی بحالی کی تحریک میں پیش پیش ہیں اور اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.