بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر نظر رکھنے کیلئے وزیراعظم کی ہدایت پر کیبنیٹ ڈویژن کا ایمرجنسی ریلیف سیل قائم، متعلقہ اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال پر فور ی کارروائیں کرنے کی ہدایت
پیر 4 اگست 2008 18:42
(جاری ہے)
اسلام آباد سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کنٹرول روم بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بروقت امداد کو یقینی بنانے کیلئے فیڈرل فلڈکمیشن، محکمہ موسمیات، انجینئر ڈائریکٹرویت جی ایچ کیو اراولپنڈی، صوبائی ریلیف کمشنروں اور علاقائی حکومتوں سے رابطے میں ہے ۔
اعلامئے میں مزید کہا گیا ہے کہ کابینہ ڈویڑن نے لاہور، اسلام آباد، کراچی کوئٹہ اور مظفر آباد میں خیمے ، کمبل، پلاسٹک کی چٹائیوں اور دیگر امدادی اشیاء کا ذخیرہ موجود ہے ۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور اس کی صوبائی دفاتر، ریلیف کمشنرز اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بارش اور سیلاب کی صورتحال پر نظر رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال پر فور ی کارروائیں کریں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.