کنال کھیمو اور سوہا علی خان فلم 99میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے
ہفتہ 6 ستمبر 2008 12:49
(جاری ہے)
فلم کے پر وڈیوسرآدتیہ شاستری کا کہنا ہے کہ فلم سال انیس سو ننانو ے کے دور کے مطابق منا ئی گئی ہے اسی وجہ سے اس فلم کا نا م بھی ’99‘ہی رکھا گیا ہے ۔
فلم کی ہدایت کا ری دو امریکن ہندوستانی راج نیڈیموراور کریشنا ڈی کے نے کی ہے جنہوں نے اس سے پہلے فلم ’شور‘اور ’فلیور ‘ کی بھی ہدایت کا ری کی ہیں ۔آدتیہ شاستری کا کہنا ہے کہ فلم کی عکس بندی آٹھ اکتوبر سے شروع ہو گی اور جنو ری دوہز ار نو میں ریلیز کر دی جا ئے گی ۔ اس فلم کی اسٹار کاسٹ میں کنا ل کھیمواور سوہا علی خان کے علا وہ وینو د کھننا ،بومن ایرانی،سائرس بروچا،مہیش منجریکر اور سائمن سنگھ بھی شامل ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.