آصف زرداری عوامی رائے کے بجائے پاکستان کے مفاد میں فیصلے کریں،امریکہ
بدھ 10 ستمبر 2008 17:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صدر بش پاکستانی قیادت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ صدربش جلد ہی آصف علی زرداری سے اقوام متحدہ میں ملاقات کریں گے۔ ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا کہ صدر بش نے صدر آصف علی زرداری اور افغان صدر حامد کرزئی کے درمیان ملاقات کو بھی خوش آئند قرار دیاہے۔ صدر بش نے آصف زرداری پر زور دیا کہ قبائلی علاقوں سے دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی نئی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ صدر بش نے واشنگٹن کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاون کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
پی ڈی ایم حکومت نے پہلا کام اے وی ایم مشین اور اوورسیزپاکستانیوں سے ووٹنگ کا حق چھینا
-
’جنریٹیو اے آئی‘، جاپانی وزیر اعظم نے قواعد کے لیے فریم ورک متعارف کرا دیا
-
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد
-
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدی تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے
-
پی آئی اے دبئی سے سکردو کے لئے 3 مئی سے براہ راست پروازیں شروع کر رہا ہے، قونصل جنرل حسین محمد
-
کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہی یہ نہ ہو نا کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
-
متحدہ عرب امارات کا العین کے حکمران نمائندے شیخ تہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.