امیتابھ بچن کوصحت مند ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
جمعہ 17 اکتوبر 2008 12:57
(جاری ہے)
اس وقت وہ جنوبی ہند کے ہیرو رجنی کانت کے ساتھ ’روبوٹ‘ کی شوٹنگ سے کچھ دنوں کی رخصت پر ممبئی آئی تھیں۔
اس کے بعد ان کے اداکار شوہر ابھیشیک بچن کو کیرل میں منی رتنم کی آنے والی فلم ’راون‘ کی شوٹنگ کے لیے جانا تھا۔ دونوں نے کچھ دنوں کے لیے شوٹنگ منسوخ کروا دی ہے۔ بیماری سے پہلے امیتابھ اس وقت فلم ’تین پتی‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ ایک دن سالگرہ کے لیے رخصت کے بعد انہیں اس فلم کی شوٹنگ کرنی تھی لیکن اب ڈاکٹروں نے امیتابھ کو گھر پر بھی آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے اس لیے ابھی وہ کئی ہفتوں تک شوٹنگ نہیں کر سکیں گے۔ امیتابھ پر اس وقت انڈسٹری کے سو کروڑ روپے لگے ہوئے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.