پنجاب بھرمیں میٹرک کے سالانہ امتحانات7اپریل کوشروع ہونگے

پیر 10 نومبر 2008 11:55

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 10نومبر 2008 ء) پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کااعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق امتحانات7اپریل کو منعقد ہوں گے جن کیلئے ریگولرامیدوار6جنوری تک فارم لیٹ فیس کے ساتھ جمع کراسکیں گے جب کہ پرائیویٹ امیدوار آٹھ دسمبر انیس جنوری اور نو فروری تک لیٹ فیس کے ساتھ فارم داخلہ جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :