اوپن کرنسی مارکیٹ:روپے کے مقابلے میں ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ میں اضافہ جبکہ یورو کی قدر میں کمی
جمعرات 1 جنوری 2009 15:26
(جاری ہے)
جمعرات کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خریدمیں30 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث ڈالر کی قیمت خرید 78.50روپے سے بڑھ کر78.80روپے قیمت فروخت 79.00روپے سے بڑھ کر79.30روپے ہوگئی۔
جمعرات کویورو کی قیمت خرید میں30پیسے اور قیمت فروخت میں60پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت میں2.10روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجسکے بعدبالترتیب یورو کی قیمت خرید 109.30 روپے سے گھٹ کر109.00روپے اور قیمت فروخت 109.80روپے سے گھٹ کر109.20روپے اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 113.70روپے سے بڑھ کر115.80روپے اور قیمت فروخت114.00روپے سے بڑھ کر116.10روپے ہوگئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.