افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان کا 10روزہ دورہ کرنے کے بعد وطن روانہ ہوگئی ‘سیکورٹی کے انتظامات پر ریلوے انتظامیہ کی تعریف
ہفتہ 10 جنوری 2009 19:44
(جاری ہے)
انہوں نے کوارڈنیٹر اعجاز شاہ کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم پی سی بی کے اعلیٰ حکام کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا دورہ کامیاب بنایا اس دوران ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں کو عامر سہیل‘ راشد لطیف‘ علی ضیاء‘ عاقب جاوید اور دوسرے ٹیسٹ کرکٹر نے کرکٹ کے داؤ پیچ سکھائے ہم ان کے بھی شکر گزار ہیں ‘ آخری میچ میں جو ریلوے اسٹیڈیم کی خوبصورت گراؤنڈز پر کھیلا گیا مہمان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 40اوورز میں 214رنز بنائے‘ محمد نبی 36‘ احمد شاہ 30‘شفیق اللہ 24‘سمیع اللہ 21‘حسنی گل عابد24ناٹ آؤٹ اور نو روز مینگل نے 19رنز بنائے‘ تنریل الطاف نے 444‘عامر شہزاد 2/38وکٹ حاصل کیں۔
ہولی فیلڈ انڈسٹریز نے 2کھلاڑیوں کے نقصان پر اسکور پورا کر لیا رضوان ملک نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 89ناٹ آؤٹ‘ سہیل ادریس 60ناٹ آؤٹ اور جہانگیر نے 43رنز بنائے‘ احمد شاہ 1/29‘ مہر واعظ 1/16وکٹ حاصل کیں۔طاہر شاہ اور اکرم رحنا ایمپائر جبکہ مسعود احمد اسکورر تھے‘ آخر میں سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈاریکٹر پی سی بی عامر سہیل اور سیکرٹری ریلوے سپورٹس بورڈ رانا ابرار انور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.