لندن ، شہزادہ ہیری پر پاکستانی اور عرب قوم کے خلاف نازیبا اور نسل پرستی پر مبنی ریمارکس کا الزام
اتوار 11 جنوری 2009 12:23
(جاری ہے)
برطانوی فوج میں لیفٹیننٹ کے طور پر خدمات انجام دینے والے شہزادہ ہیری نے مبینہ طور پر یہ ریمارکس 2006 میں سائپرس میں فوجی مشقوں کیلئے جانے سے پہلے ایئرپورٹ کے ڈپارچر لاوٴنج میں دیے۔
جہاں وہ دیگر فوجی ساتھیوں کے سفر سے پہلے سستارہے تھے۔ واضح رہے کہ اخبار کے مطابق فوٹیج میں ہیری نے اپنے ایک ساتھی کو \'\'Our Little Paki Friend \'\'کہہ کر مخاطب کیا۔ پاکی۔مغربی ملکوں میں پاکستانیوں کیلئے ہتک کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ ہیری نے عربوں کی تذلیل بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.