تھیٹر وں میں دھماکے ‘سینماؤں میں شائقین کی تعداد انتہائی کم ‘کسی تھیٹر میں ڈرامہ نہ ہو سکا
اتوار 11 جنوری 2009 15:29
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق تھیٹر وں میں بم دھماکوں کے بعد گزشتہ روز الحمراء تھیٹر ‘تماثیل ‘الفلاح ‘محفل سمیت لاہور کے کسی بھی تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ نہیں ہو سکا۔ اس کے علاوہ سینما ہالوں میں بھی فلم بینوں کی تعداد انتہائی کم رہی ۔ اکثر سینماہالوں میں فلم دیکھنے والوں کی تعداد 40کے درمیان رہی تا ہم سینما ہالوں میں سیکورٹی کو زیادہ سخت کر دیا گیا تھا اس کے باوجود بھی شائقین فلم دیکھنے نہیں آئے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.