جونیئر ٹیموں کے دورہ کیلئے پی سی بی کا چارممالک سے رابطہ کافیصلہ
پیر 12 جنوری 2009 21:16
(جاری ہے)
قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد الیاس کے مطابق ٹیموں کے ٹورز کیلئے آسٹریلیا، جنوبی افریقہ ،سری لنکا اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا جائیگا تاکہ کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ میسر آسکے ،انہوں نے کہاکہ قومی جونیئر ٹیم کے بھارت کے خلاف سیریز منسوخ ہونے کے بعد ہمارے پاس کافی وقت بچ گیا ہے جسے بہتر اندازمیں استعمال کرنے کیلئے متبادل ذرائع استعمال کیے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ29جنوری سے کراچی اور اسلام آباد میں دوروزہ انڈر16میچز کھیلے جائیں گے جہاں جونیئرسلیکشن کمیٹی کے اراکین کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیکر باصلاحیت کھلاڑیوں کی نشاندہی کرینگے۔ایک سوال کے جواب میں محمد الیاس کا کہنا تھا کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے کھلاڑیوں کاانتخاب قائداعظم ٹرافی کے اختتام پر کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.