محمد آصف کیس، پی سی بی نے دوبارہ تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی ،قومی ٹیم 5ون ڈے میچز کیلئے 11مارچ کو بنگلہ دیش روانہ ہوگی،سلیم الطاف کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 15 جنوری 2009 22:38
(جاری ہے)
کمیٹی محمدآصف کو طلب کرکے ان کا بیان ریکارڈ کرے گی اور تمام حقائق کی چھان بین کے بعد چیئرمین کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔یادرہے کہ نسیم اشرف دور میں آصف کیس کی تحقیقات کیلئے پی سی بی نے ایک ٹریبونل تشکیل دیا تھا تاہم ٹریبونل نے کیس پر تحقیقات نہیں کی تھی۔
ایک سوال کے جواب میں سلیم الطاف نے بتایاکہ پی سی بی نے ڈوپ کیس میں اپنے دفاع کے لئے محمد آصف کو آئی پی ایل کے اینٹی ڈوپنگ ٹربیونل کے سامنے پیش ہونے کی اجازت دے دی ہے ۔فاسٹ باؤلر کے کیس کی سماعت 24 جنوری کو ممبئی میں ہوگی۔چیف آپریٹنگ آفیسر نے بتایا کہ سری لنکا کے ساتھ دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کا ایم او یو سائن ہو گیا ہے جبکہ اب قومی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز پرانے شیڈول کے مطابق گیارہ مارچ کو ہی کھیلنے جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.