بالآخر پاکستان کو نیافٹ بال کوچ مل گیا

ہفتہ 21 فروری 2009 16:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری ۔2008ء) بالآخر پاکستان کو نیا فٹ بال کوچ مل گیا۔پی ایف نے آسٹریا سے تعلق رکھنے والے کوچ جارج کوٹن کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل احمد یارلودہی نے بتایا کہ جارج کوٹن کی خدمات ابتدائی طور پر ایک برس کیلئے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کا معاہدہ قابل توسیع ہو گا جس کا فیصلہ ان کی ایک برس کی کارکردگی دیکھنے کے بعد کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :