سوائن فلو وائرس ، تصدیق شدہ واقعات کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی، عالمی ادارہ صحت
جمعہ 8 مئی 2009 13:56
(جاری ہے)
عالمی ادارہ صحت کے قائم قام ڈائریکٹر جنرل کیجی فکودا نے بنکاک میں ایشیائی عہدے داروں سے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا عالمی ادارہ ابھی تک اس وائرس کو سمجھنے کی کوشش کررہا ہے اور اس کے پھیلاوٴ کو روکنے کی مہم مستعدی سے جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے عہدے داروں کو ابھی تک یہ خیال نہیں ہے کہ انہوں نے سوائن فلو کی شدت پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے عہدے داروں کو خبردار کیا کہ یہ وائرس اس سال کے آخر میں شمالی نصف کرے میں فلو کا موسم شروع ہونے پر زیادہ شدت اختیار کرسکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.