نوازشریف کی طیارہ سازش کیس سے بریت آزاد عدلیہ کا ثمر ہے، راؤ سکندر اقبال
جمعہ 17 جولائی 2009 14:10
(جاری ہے)
راؤ سکندر اقبال نے کہا کہ طیارہ سازش کیس سے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کی بریت کا فیصلہ عوامی امنگوں کا ترجمان ہے جس سے عدلیہ کا وقار مزید بلند ہو گا اور ملک میں جمہوریت کے لئے بھی ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا آج کے اس تاریخی فیصلہ سے ثابت ہو گیا ہے کہ حق سچ کو بزور طاقت دبایا نہیں جاسکتا۔
حقیقت ایک نہ ایک دن ضرور عیاں ہوتی ہے۔ پاکستان میں اب ایک خوشگوار ماحول میں نئے سیاسی عمل کا آغاز ہو گا جس سے ملک میں سیاسی استحکام پیدا ہو گا اور غیرجمہوری قوتوں کو شدید دھچکا لگے گا جن کی بے جا م مداخلت کی وجہ سے نہ صرف جمہوری نظام سبوتاژ ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے سردار سلیم حیدر کو نامزد کردیا
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.