سوائن فلو وائرس ،بھارت میں ایک اور شخص ہلاک ، مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی
اتوار 9 اگست 2009 13:34
(جاری ہے)
احمد آباد کے رہائشی پروین پٹیل کو گزشتہ روز نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا ، پٹیل 31جولائی کو اٹلانٹا سے بھارت آیا تھا۔ڈاکٹرز کے مطابق پٹیل کے اہلیہ بھی سوائن فلو وائرس سے متاثر ہے جن کا اعلاج جاری ہے ۔بھارت میں اب تک سوائن فلو وائرس سے دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ وائرس سے 780سے زائد افرادمتاثر ہیں۔واضح رہے کہ سوائن فلو سے دنیا کے بیشتر ممالک متاثر ہوئے ہیں اور اب تک اس وائرس سے سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.