گھروں کو لوٹنے والے مالاکنڈ متاثرین کو صحت کے مسائل ہیں، اقوام متحدہ
جمعرات 27 اگست 2009 10:04
(جاری ہے)
عالمی محکمہ صحت کے نائب سربراہ ایرک لارشے نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ تقریباً پندرہ لاکھ افراد متاثرین اپنے اپنے علاقوں کو جاچکے ہیں تاہم بری خبر یہ ہے کہ ان علاقوں میں زیادہ ترصحت مراکز تباہ ہوچکے ہیں یا انہیں لوٹ لیاگیاجس کی وجہ سے خدشہ ہے کہ ان علاقوں میں لوگوں کو صحت کی فوری سہولتیں فراہم کرنے میں مشکلات درپیش آئیں گی۔
ڈبلیو ایچ او اورصحت کے دیگر اداروں کے مطابق تباہ شدہ علاقوں میں ہزاروں افراد کے لیے صرف ایک عارضی صحت یونٹ ہے جبکہ لوگ ہیضہ،پیچش اور دیگر امراض میں مبتلا ہیں۔ صحت مراکز کی کمی کے باعث ان علاقوں میں وبائی امراض بھی پھیلنے کا خطرہ ہے جبکہ خیموں میں مقیم افراد بھی اسی طرح کے مسائل سے دوچار ہیں کیوں کہ یہ افراد پینے کے لیے جو پانی استعمال کررہے ہیں اس میں بیکٹریا کی تعداد ناقابل قبول حد تک اضافی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.