وزیراعظم گیلانی سے جنرل طارق مجید کی ملاقات

جمعہ 28 اگست 2009 17:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست ۔2009ء) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید نےملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملکی سلامتی کی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔