اسلام آباد کے ایک ہسپتال سے سوائن فلو کا ایک ممکنہ مریض غائب ہوگیا
اتوار 27 ستمبر 2009 21:23
(جاری ہے)
ہسپتال اور پولیس کا عملہ سوائن فلو کے ممکنہ مریض کو تلاش کر رہے ہیں۔پولی کلینک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے سوائن فلو کے شْبہہ میں ایک مریض کو پمز ہسپتال بھجوایا تھا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ جب عبدالسلام جب عمرے کی ادائیگی کے بعد پاکستان آئے تھے تو ہوائی اڈے پر اْن کا طبی معائنہ نہیں کروایا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سوائن فلو کے دو مریض اس وقت پمز ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہیں علیحدہ وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں پر اْن کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی عملہ تعینات ہے۔ان مریضوں میں پنجاب کے علاقے سمندری کے رہائشی عمران خان اومان سے آئے تھے جبکہ عبدالقادر دوبئی سے آئے تھے اور ان دونوں کے سوائن فلو میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔ پمز ہسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔پاکستان میں اب تک تین افراد کے سوائن فلو میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں اس بیماری کا پہلا مریض کچھ عرصہ قبل سعودی عرب سے آیا تھا اور اْس کو علاج کے لیے فیصل آباد کے ایک ہسپتال میں رکھا گیا تھا۔ بھارت میں ابھی تک اس بیماری سے متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.