کل مقدار میں سے 70فیصد چینی شوگر ملز اپنے طور پر انڈسٹریل استعمال کیلئے زائد نرخوں پر فروخت کر رہی ہیں،ملک ندیم کامران
پیر 2 نومبر 2009 17:24
(جاری ہے)
ملک ندیم کامران نے کہا کہ پنجاب حکومت عام صارفین کے لئے مختص کردہ 30فیصد چینی کے کوٹہ کے انتظام کے تحت ضلع کی سطح پر ٹریڈرز اور کریانہ سٹورز پر چینی فراہم کر رہی ہے اور اس کوٹہ کے تحت فراہم کردہ چینی دکانوں پر40روپے فی کلو گرام کے نرخوں پر ہی دستیاب ہے۔
انہوں نے کہا کہ 40روپے فی کلو سے زائد قیمت پر فروخت ہونے والی چینی وہ چینی ہے جو شوگر ملز اپنے طور پر انڈسٹریل استعمال کے لئے فروخت کر رہی ہیں اور اس چینی پر قیمت کی کوئی قید نہیں ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.