ژوب:افغان فورسز کی فائرنگ، تین پاکستانی ہلاک

جمعہ جنوری 11:09

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01جنوری2010ء) پاکستان کے سرحدی علاقے ژوب میں افغان فورسز کی فائرنگ سے تین پاکستانی ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی حدود میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس میں تین پاکستانی چرواہے موقعے پر ہی ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :