جان بچانے والی ادویات کی تیاری، انہیں محفوظ کرنے اورسپلائی کے حوالے سے سخت قانون ہونا چاہیے، بابر اعوان
منگل 19 جنوری 2010 18:37
(جاری ہے)
بابر اعوان نے بتایا کہ جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے قانون سازی موجود ہے، ڈرگ انسپکٹروں کی کارکردگی موثر نہیں ہے۔
ان کے حوالے سے ذمہ داریوں کی درست ادائیگی نہ کرنے اور دیگر الزامات میں کس حد تک صداقت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عوام میں شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، دیہی علاقوں میں یہ عطائی ڈاکٹر بیٹھے ہیں، وہ بڑے موثر ہیں۔ انہوں نے کاہ کہ اس حوالے سے پرائیویٹ ممبرز بل قائمہ کمیٹی کے پاس ہے، ہماری درخواست ہے کہ اس کو ایوان میں واپس لایا جائے۔ مختلف کمیٹیوں میں 8 بل اس طرح التواء میں ہیں۔ بابر اعوان نے کہا کہ حکومت ان تمام نکات کو جو قرارداد پر بحث میں اٹھائے گئے ان پر عمل کرے گی۔ جان بچانے والی ادویات کی تیاری، محفوظ کرنا اور اس کی سپلائی کے حوالے سے قانون سخت ہونا چاہیے، اس بارے میں ہم کمیٹی میں تجاویز دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.