وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کاملتان جاتے ہوئے بہاول پورمیں چند گھنٹوں کا مختصر قیام، ایئرپورٹ پر وکلاء اور پارٹی عہدیداروں کے وفد سے ملاقات، بہاولپور ڈسٹرکٹ بار کیلئے دو کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان
منگل 11 مئی 2010 19:58
(جاری ہے)
صدرڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن بہاول پور اخترمنیرپیرزادہ اور جنرل سیکرٹری اورنگزیب عثمانی نے وزیراعظم کو ڈسٹرکٹ بار بہاول پورسے خطاب کی دعوت دی جسے وزیراعظم نے قبول کرتے ہوئے وعدہ کیا کہ عنقریب وہ بہاول پورکادورہ کریں گے۔
قبل ازیں صدرڈسٹرکٹ بار منیراخترپیرزادہ نے وزیراعظم کو بارکے مسائل سے آگاہ کیا۔ ضلعی صدر پی پی پی شاکر مرزا ،محمداعلی احسن، آصف فاروقی، ملک ممتاز اور حبیب اللہ بھٹہ نے وزیراعظم کو بہاول پورمیں پارٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور کہا کہ بہاول پورمیں انتظامیہ کسی قسم کا تعاون نہیں کررہی اور نہ ہی پارٹی کارکنان کے مسائل حل کئے جارہے ہیں۔ بعدازاں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بذریعہ ہیلی کاپٹر ملتان روانہ ہوگئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.