ختم نبوت کا منکر کافر ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
جمعرات 8 جولائی 2010 18:48
(جاری ہے)
تقریب کی صدارت خواجہ غلام قطب الدین فریدی آستانہ عالیہ رحیم یار خاں جبکہ مہمان خصوصی پیر سید نبیل الرحمن شاہ آستانہ عالیہ کرمانوالہ شریف تھے ۔
پروفیسر محمد الیاس اعظمیٰ اور علامہ خان محمد قادری نے منہاج القرآن علماء کونسل اور سید ہدایت رسول قادری کو ردقادیانیت کورس کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ رد قادیانیت کورس سے لاکھوں شمع رسالت کے پروانوں نے فائدہ اُٹھایا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ قادیانیوں کی تبلیغی سرگرمیاں بند کروانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں کیونکہ قادیانی ملک پاکستان میں بدامنی پھیلانے کے لئے سر گرم ہیں یہ ملک شمع رسالت کے پروانوں کا ملک ہے اس ملک کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے ۔ اس موقع پر علامہ عزیز الحسن حسنی ،حافظ محمد عمران اویسی ،رائے محمود الحسن کھرل ،حاجی امین القادری ،انجینئر محمد رفیق نجم ،ڈاکٹر یوسف سیالوی ،علامہ منیر شہباز ،سیدحمایت رسول قادری،اللہ رکھا نعیم ،علامہ اختر حسین اسد کے علاوہ ضلع بھر سے جید علمائے کرام نے بھی شرکت کی ۔کورس کے اختتام پر سینکڑوں افراد میں تکمیل کورس کی اسناد تقسیم کی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.