پاکستان میں اگلے تین ماہ تک چینی کی قلت کا کوئی امکان نہیں ہے، چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن
بدھ 21 جولائی 2010 17:05
(جاری ہے)
اس قیمت پر فروخت صرف حکومت کے مقرر کردہ رمضان بچت بازار ہی میں ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیمتوں کا تعین طلب و رسد کی صورتحال پر منحصر ہے جبکہ یہ تاثر غلط ہے کہ کی چینی ماہ رمضان میں 100روپے فی کلو ہوجائے گی۔
انھوں نے کہا کہ حکومت کا کام چینی درآمد کرنا نہیں ہے بلکہ حکومت ایسے اقدامات کرے جس سے ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کی روک تھام ہوسکے۔دریں اثناء وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2009-10میں تقریبا پانچ لاکھ پانچ ہزار ٹن چینی درآمد کی گئی جس کی مالیت 29 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی۔مالی سال 2008-09 کے مقابلے میں یہ چینی گزشتہ مالی سال کے دوران مقدار کے حوالے سے 300 فیصد زائد ہے ۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال ملک میں 31 لاکھ ٹن چینی تیار کی گئی ہے جبکہ طلب 42لاکھ ٹن ہے اور طلب و رسد کے اس فرق کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے ٹی سی پی کو 12 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.