ایچ ای سی: خورشید شاہ سمیت چار ارکان کی ڈگریاں طلب

جمعرات 22 جولائی 2010 19:35

اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جولائی۔2010ء) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وفاقی وزیر محنت و افرادی قوت خورشید شاہ سمیت چار ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریاں طلب کر لیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ایچ ای سی نے خورشید شاہ سمیت چار ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریا ں طلب کرلیں ۔ دیگر ارکان میں حبیب الرحمان ،ملک اقبال لنگڑیا ل اور ظہور حسین کھوسہ شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :