حج پالیسی 2011ء کا اعلان اپریل میں کر دیا جائے گا، حج درخواستوں کی وصولی 10 اپریل سے شروع ہوگی،خورشیدشاہ، حجاج کرام کیلئے کرائے پر عمارتوں کے حصول میں مڈل مین کی مداخلت کا خاتمہ کر کے بدعنوانی کا سدباب کیا جائے گا، حج اخراجات 2 لاکھ 36 ہزار سے کم کر کے ایک لاکھ 90 ہزار روپے کر دیئے جائیں گے ، وزارت مذہبی امور نے غیر ترقیاتی فنڈ کیلئے مختص بجٹ سے 17.176 ملین روپے وزارت خزانہ کو واپس کر دیئے، قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ارکان قومی اسمبلی کے سوالوں کے زبانی اور تحریری جواب

بدھ 23 فروری 2011 14:34