آزاد کشمیر میں انتخابات جعلی انتخابی فہرستوں پر کرائے جا رہے ہیں، مسلم لیگ ن کا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بھر پور احتجاج کا اعلان،مسلم لیگ ن انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی دھاندلیوں کے باوجود حامیوں کے ذریعے الیکشن جیتے گی،صدیق الفاروق

ہفتہ 25 جون 2011 20:32