لاہور،ڈینگی وائرس سے مزید گیارہ افراد دم توڑ گئے
جمعہ 7 اکتوبر 2011 20:28
(جاری ہے)
چاہ میراں کی تیس سالہ خالدہ بی بی،کینٹ کا سترہ سالہ یاسین، شاہدرہ کا بتیس سالہ وہاب ،ننکانہ صاحب کا گیارہ سالہ سعد،شاہدرہ کا باسٹھ سالہ شریف اور شادباغ کا پچاس سالہ عبدالروٴف میواسپتال میں ڈینگی بخار کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔
سروسز اسپتال میں والٹن کی اڑتالیس سالہ زرینہ اورتئیس سالہ ماجد ،شیخ زید میں ننکانہ کا پچیس سالہ خالد سی ایم ایچ میں نشاط کالونی کا عاشق اور نجی اسپتال میں شیخوپورہ کا تیس سالہ مبشر بھی جاں بحق ہوگیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی بخار میں مبتلا پندرہ افراد دم توڑ چکے ہیں۔لاہور میں ڈینگی کا شکار ہونے والوں کی تعدادایک سو چھیاسی ہوگئی ہےمزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.